عامر خْان کی فلم “پی کے“باکس آفس پر دھوم مچا دی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 11:29

عامر خْان کی فلم “پی کے“باکس آفس پر دھوم مچا دی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) ممبئی میں اداکار سنجے دت کیلئے رکھی گئی فلم ”پی کے“ کی خصوصی اسکریننگ ،فلم بھارت بھر میں اب تک 183کروڑ کما چکی ہے۔ عامر خان کی پی کے باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے دھوم۔

(جاری ہے)

فلم میں سنجو بابا بھی بطور مہمان اداکار جلوہ گر ہوئے ہیں، ممبئی نگری میں بالی ووڈ کے منا بھائی کے لئے کی گئی فلم پی کے کی اسپیشل اسکریننگ۔ جس میں ان کے ساتھ فلم کے ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی اور مسٹر پرفیکشنسٹ نے کی شرکت۔ سنجے دت نے اس خصوصی شو پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سنجے کو بہت مس کیا۔ ان دنوں سنجے جیل سے 14روز کی سالانہ چھٹیوں پر ہیں۔ سنجے دت کو اسلحہ رکھنے کے الزام میں ًسال کی سزا ہوچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :