جیکولین فرنینڈس فلم میں دو ہیروز کی ہیروئن کا کردار نبھائینگی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 11:39

جیکولین فرنینڈس فلم میں دو ہیروز کی ہیروئن کا کردار نبھائینگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس اب فلم میں دو ہیروز کی ہیروئن بنیں گی۔

(جاری ہے)

سری لنکن بیوٹی کی اب ڈیمانڈ بڑھنے لگی ہے ، ہر ہدایتکار انہیں فلم میں شامل کرنے کا خواہشمند مند ہے، ورن دھوان کے بھائی کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں رون اور جان ابراہام اداکاری کے جوہر دکھائینگے ،فلم میں رومانس کے ساتھ ساتھ ایکشن اور مار دھاڑ بھی شامل ہے، فلم کی عکس بندی کا آغاز اگلے سال کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :