کلثوم سیف اللہ ٹینس چمپئن شپ 7 جنوری سے شروع ہوگی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 12:07

کلثوم سیف اللہ ٹینس چمپئن شپ 7 جنوری سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) بیگم کلثوم سیف اللہ قومی رینکنگ ٹینس چمپئن شپ 7 جنوری سے پی ٹی ایف کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی، چمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے اور سات ایونٹ رکھے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :