فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چمپئن شپ 6 جنوری سے شروع ہوگی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 12:09

فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چمپئن شپ 6 جنوری سے شروع ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چمپئن شپ 6 جنوری سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون ٹو اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلزمارگلہ ایف سیون فور، اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں مختلف سکولز کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی اور چمپئن شپ کے ڈراز 6 جنوری کو صبح ساڑھے نو بجے نکالے جائیں گے اور ایونٹ دن 10 بجے سے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :