سانحہ پشاور کے بعد دہشتگردوں کے ایک اور خوفناک منصوبے کا انکشاف
ہفتہ 27 دسمبر 2014 12:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور اور پھانسیوں پر عمل درآمد کے بعد دہشتگردوں کے مسافرطیاروں پر قبضے کے منصوبے کاانکشاف ہواہے جس کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیاہے ۔
(جاری ہے)
حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کو سیکیورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھی ہوائی اڈوں کے ارد گرد کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ۔
وزارت داخلہ نے اپنے مراسلے میں بتایاکہ دہشتگر د اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کے لیے مسافر طیاروں پر قبضہ یا ہائی جیک کرسکتے ہیں اور ایسی کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے سیکیورٹی سخت اور اردگرد کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.