وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 15:53

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) وزیر اعظم محمدنواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے جہاں سے انہیں انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ جاتی امراء لیجایا گیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لاہور آمد سے قبل اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کی صدارت کی ۔

متعلقہ عنوان :