لاہور میں پولیس نے نیوایئر نائٹ پر سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا،11ہزار اہلکار تعینات ہونگے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:42

لاہور میں پولیس نے نیوایئر نائٹ پر سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا،11ہزار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) لاہور میں پولیس نے نیوایئر نائٹ پر سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا،شہر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت اہم مقامات اور عمارتوں پر 11ہزار پولیس اہلکار تعینات ہونگے۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق نیرایئرنائٹ پر اہم شاہراؤں،سرکاری عمارتوں،اور ہوٹلوں پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے،حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات ہوگی تاکہ کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے۔موٹرسائیکل کی ون ویلنگ کی اجازت نہیں ہوگی،غل غپاڑہ اور ہلڑ بازی کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :