صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا سیکرٹری مالیات آزاد کشمیر صادق ملک کی والدہ ے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 27 دسمبر 2014 18:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے سیکرٹری مالیات آزاد کشمیر صادق ملک کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہر ے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔

(جاری ہے)

صدر آزا د کشمیر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرئے ۔

متعلقہ عنوان :