لاہور، ضلعی انتظامیہ نے10روز کے لیے شا دی بیاہ کی تقریبات کو ختم کرنے کے اوقات کو بڑھا دیا

ہفتہ 27 دسمبر 2014 21:12

لاہور، ضلعی انتظامیہ نے10روز کے لیے شا دی بیاہ کی تقریبات کو ختم کرنے ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) ضلعی انتظامیہ نے10روز کے لیے شا دی بیاہ کی تقریبات کو ختم کرنے کے اوقات کو بڑھا دیا ۔اب شادی بیاہ کی تقریبات رات ساڑھے10بجے تک جاری رہ سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے شادی بیاہ کی تقریبات کے اوقات میں آدھے گھنٹے کا اضافہ شدید دھند کے باعث کیا ہے اورنئے مقررہ اوقات پر عملدرآمد کر وانے کے لیے تمام ٹا ؤن ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایات جا ری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :