اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کاسخت نوٹس لے لیا،اوورچارجنگ کرنیوالی ڈسٹری بیوٹر ز کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،
خلاف ورزیوں کرنیوالی مارکیٹنگ کمپنیوں کا لائسنس منسوخ کردیا جائیگا، مارکیٹنگ کمپنیاں عوام کی سہولت کیلئے ایل پی جی کی قیمتیں شائع کریں، ترجمان
ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کاسخت نوٹس لیتے ہوئے اوورچارجنگ کرنیوالی ڈسٹری بیوٹر ز کمپنیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، خلاف ورزیوں کرنیوالی مارکیٹنگ کمپنیوں کا لائسنس منسوخ کردیا جائیگا، مارکیٹنگ کمپنیاں عوام کی سہولت کیلئے ایل پی جی کی قیمتیں شائع کریں۔
اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کا جائزہ لینے بارے ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے جیسے غیرقانونی کاروبار کیخلاف منظم اور جامع مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اوگرا ترجمان نے کہا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ایل پی جی کی قیمتوں کا تعین نہیں کرسکتی لیکن مارکیٹنگ کمپنیاں معقول قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتی ہیں اور ڈسٹری بیوٹرز ان پر عملدرآمد کے پابند ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.