بلیک وارنٹ پانے والے دو مجرموں کو پشاور سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا
اتوار 28 دسمبر 2014 11:23
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر 2014ء) بلیک وارنٹ پانے والے دو مجرموں کو پشاور سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے جنہیں کسی بھی وقت پھانسی دی جائیگی ۔ ہری پور جیل سے پشاور کے سنٹرل جیل منتقل کئے جانیوالوں میں دومجرم شامل ہیں جنہیں پھانسی کی سزا دی جائیگی ۔
(جاری ہے)
پھانسی کی سزا پانیوالوں میں ڈیرہ اسماعیل خان کے امان اللہ شامل ہیں جنہوں نے خاتون وکیل کو 2006 ء میں قتل کیا تھا جبکہ دوسرے مجرم نیاز محمد ہیں جنہیں سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں پھانسی کی سزا دی گئی تھی ۔
انہیں سیکورٹی وجوہات کی بناء پر ہری پور جیل منتقل کر دیا گیا تھا تاہم گذشتہ روز انہیں سنٹرل جیل پشاور منتقل کر دیا گیا ہے جنہیں اگلے چوبیس گھنٹے میں پھانسی کی سزا دی جائیگی ۔ پھانسی کیلئے کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے جلاد سے رابطہ کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.