کراچی :مومن آباد میں پولیس مقابلہ ، دو دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ اور دستی بم برآمد
اتوار 28 دسمبر 2014 11:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر 2014ء) کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس مقابلے میں دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ ان کے قبضے سے جدید اسلحہ اور دستی بموں کی بھاری مقدار بھی قبضے میں لے لی گئی ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مومن آباد پولیس کو خفیہ ذرائع سے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے سرچ آپریشن شروع کیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی ، پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو دہشتگرد مارے گئے اور ان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.