امن ، ترقی ہی پاکستان کی کامیابی کا راستہ ہے،چوہدری عابد شیر علی ،
محمد نواز شریف کی قیادت میں نیا سال پاکستان کے امن،ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا
اتوار 28 دسمبر 2014 14:49
راولپنڈی/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ امن اور ترقی کا راستہ ہی پاکستان کی کامیابی کا راستہ ہے،وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں نیا سال 2015 پاکستان کے امن،ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے ان حالات میں فوجی عدالتوں کا قیام ضر وری ہے جو ملک و قوم کیلئے بہتر ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے عدالتی نظام میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے کیونکہ 10,10 سال سے زیر سماعت مقدمات کے فیصلے نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حالت جنگ سے گزر رہے ہیں ہمارے جوانوں کو سرحدوں پر شہید کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے دہشتگردوں اور انتہاپسندوں کو ملک میں انکا ایجنڈا نافذ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی فوجی عدالتوں کے قیام کا مقصد عوام کے جمہوری حقوق کو تحفظ فراہم کرنا ہے ملکی سرزمین پر کسی کو بھی مسلح گروپ اور لشکر تشکیل دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،سانحہ پشاور بہت بڑا اور قومی سانحہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.