ملالہ کی شہرت بلندیوں تک جا پہنچی

نوبل انعام سمیت ایوارڈز کی تعداد درجنوں تک پہنچ گئی

اتوار 28 دسمبر 2014 15:28

ملالہ کی شہرت بلندیوں تک جا پہنچی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی گل لالہ ملالہ یوسفزئی نے کئی اہم اعزازات حاصل کئے ۔نوبل انعام سمیت درجنوں اعزازات نے ملالہ کو شہرت کی نئی بلندیوں تک پہنچایا ۔

(جاری ہے)

سال کا آخر آگیا مگر ملالہ کو دیئے گئے اعزازات میں اضافہ ہی ہو رہا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق ملالہ نے کئی قیمتی اعزازت حاصل کئے

متعلقہ عنوان :