2014ء ،پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں 19 فیصد اضافہ ،برآمدات پچھلے سال کی نسبت کم رہیں
اتوار 28 دسمبر 2014 15:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) 2014ء کے دوران پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم برآمدات پچھلے سال کی نسبت کم ہو گئیں ۔رواں سال سب سے زیادہ سرمایہ کاری ٹیلی مواصلات کے شعبے میں تھری جی اور فور جی لائسنس کی فروخت سے ہوئی جو 14کروڑ74لاکھ ڈالر تھی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ سال کے مقابلے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 19 فیصد بڑھ گئی جو 42 کروڑ 28 لاکھ ڈالر رہی۔
تاہم توانائی کے بحران اور خراب سیاسی حالات کے با عث ملکی برآمدات کو کافی دھچکا لگا جو پچھلے سال کی نسبت مجموعی طور پر 4 فیصد کم رہیں ۔سرمایہ کار وں کا کہنا ہے کہ رواں سال کاروبار کیلئے اچھا نہیں تھا تاہم امید ہے سیاسی معاملات میں بہتری آنے سے 2015 کاسال پاکستان کیلئے معاشی طور پر اچھا رہیگا۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.