حکمران ”شوبازیاں “کر کے قوم کو بے وقوف بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ‘میاں محمو دالرشید
اتوار 28 دسمبر 2014 16:36
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا ہے کہ پنجاب میں گڈ گورننس نام کی کوئی چیز دور بین سے بھی نظر نہیں آتی‘حکمران ”شوبازیاں “کر کے قوم کو بے وقوف بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ‘حکمران دھاندلی کی تحقیقات کیلئے سنجیدگی کا مظاہر ہ کریں ورنہ واپس احتجاج دھر نے اورسڑکوں پر بھی آسکتے ہیں ‘سر گودھا کے ہسپتال میں بچوں کاجاں بحق ہونے پر حکمرانوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہو نا چاہیے ۔
اپنے دفتر میں پا رٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا کہ (ن) لیگ نے وفاق اور صوبے میں عوام کو مہنگائی ‘بے روز گاری ‘کر پشن اور لوڈشیڈ نگ مسائل سے نجات دلانے کیلئے عملی طور پر کچھ کر نے کی بجائے صرف شوبازیاں کیں ہیں جسکی وجہ سے عوام میں حکمرانوں کے خلاف ہر گزرتے دن کے ساتھ نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے ‘(ن) لیگ نے 6ماہ میں بجلی کے بحران کو حل کر نے کا نعرہ لگایا مگر آج حالت یہ ہے کہ گر میوں کے بعد اب سر دیوں میں بھی گیس کے ساتھ ساتھ بجلی کی بھی لوڈشیڈ نگ ہو رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.