بالی ووڈ فلم ”رئیس“ اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنے گی،

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نئی فلم میں شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار نبھائیں گی

پیر 29 دسمبر 2014 11:40

بالی ووڈ فلم ”رئیس“ اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنے گی،

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) نئی بالی ووڈ فلم ”رئیس“ اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنے گی- پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نئی فلم میں شارخ خان کی اہلیہ کا کردار نبھائیں گی۔

(جاری ہے)

راہول ڈھولکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں فرحان اختر اور نواز الدین صدیقی بھی شامل ہیں۔ فوادخان ، حمائمہ ملک اور عمران عباس کے بعد اب ماہرہ خان بالی وڈ فلموں میں جلوہ گر ہونے کو تیارہیں ۔فلم کی تیاری جاری ہے- اداکارہ ماہرہ خان نئی فلم رئیس میں شارخ خان کی اہلیہ کا کردار کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :