ملک بھر میں عید میلادالنبی کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز
پیر 29 دسمبر 2014 16:58
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) ملک بھر میں عید میلادالنبی کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہوگیا‘ اس سلسلے میں فیصل آباد میں 12 ربیع الاول اتوار کی صبح چوک گھنٹہ گھر میں آپ کی عمر کی مناسبت سے 63 پاؤنڈ کا کیک کاٹا جائے گا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کے علاوہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی‘ علماء کرام اور تنظیمات اہل سنت کے علماء کرام اور عمائدین شہر کی بڑی تعداد شامل ہوگی۔
یہ بات مرکزی میلاد کمیٹی و تنظیمات اہل سنت فیصل آباد کے صدر حاجی میاں منیر احمد نورانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ میلادالنبی کے سلسلے میں فیصل آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 30 دسمبر بروز منگل کو نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں سرکاری طور پر محفل میلاد منعقد ہوگی جس میں ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران اور ممبران پارلیمنٹ شریک ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.