ترک رجسٹرڈ بحری جہاز کو اٹلی کے ساحل پر حادثہ،دو ملاح ہلاک ،چار لاپتہ
پیر 29 دسمبر 2014 17:51
روم(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) ترکش رجسٹرڈشدہ مرچنٹ بحری جہاز اٹلی کے ساحل پر دشوار گزار پانیوں میں ایک اور جہاز سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گیا،جس کے نتیجے میں دو ملاح ہلاک اور چار مزید لاپتہ ہوگئے ہیں،جن کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،یہ بات کوسٹ گارڈز نے کہی۔
(جاری ہے)
دو ہلاک شدگان کا تعلق بحری جہاز پر سوار عملے کے 11ترک باشندوں میں سے تھا جب یہ طوفانی حالات میں اٹلی کے ایڈریاٹک ساحل پر روینا بندرگاہ سے ڈیڑھ میل(2کلومیٹر) کے قریب فاصلے پر ایک اور بیلائز رجسٹرڈ جہاز سے ٹکرا گیا تھا۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب اٹلی جنوبی ایڈریاٹک میں یونانی جزیرہ کورفو کے ساحل پر پھنسی ہوئی کشتی کے سینکڑوں مسافروں اور عملے کے ارکان کو نکالنے کیلئے تعاون کی کوشش کر رہا تھا۔کشتی اٹلی کی بندرگاہ اینکونا کی طرف جارہی تھی جب اس پر آگ لگ گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.