اللہ رب العزت جنرل راحیل شریف کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نصیب فرمائے ، سینٹ میں ایم کیو ایم اراکین سینٹ کے دعائیہ کلمات

پیر 29 دسمبر 2014 22:04

اللہ رب العزت جنرل راحیل شریف کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نصیب ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) ایم کیو ایم نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے لیے دعائیہ کلمات میں کہا ہے کہ اللہ رب العزت انہیں کامیابی نصیب فرمائے ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سینٹ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے بصیر عالم اور سینیٹر تنویر الحق نے سانحہ پشاور پر بحث کو سمیٹتے ہوئے دعا کی کہ اللہ اس مشکل جنگ میں رب العزت جنرل راحیل شریف کو کامیابی نصیب فرمائے جس کے بعد سینٹ کا اجلاس ختم ہوگیا ۔