وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس آج، آرمی چیف ضرب عضب پر بریفنگ دینگے
منگل 30 دسمبر 2014 11:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت داخلی سلامتی پر اہم اجلاس آج ہوگا ، آرمی چیف اجلاس کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دیں گے ، دہشت گردی کے سدباب کے لئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم کی طرف سے طلب کردہ اجلاس میں وزیر داخلہ ، وزیر دفاع اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں سیکورٹی صورتحال اور سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا جائے گا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اجلاس کو آپریشن ضرب عضب کے بارے میں بریفنگ دیں گے ۔ دہشت گردی کے سدباب کے لئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.