برطانوی باکسر عامر خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

منگل 30 دسمبر 2014 12:02

برطانوی باکسر عامر خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر 2014ء) برطانوی باکسر عامر خان جنہوں نے رواں ماہ امریکہ کے ڈیون الیگزینڈر کو عالمی باکسگ کونسل میں شکست دے کر سلور ویٹرویٹ کے اعزاز کا دفاع کیا تھا، آج وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے پشاور میں ہونے والے سانحے پر اظہار افسوس کیا۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے باکسر عامر خان کی کامیابی کو سراہا اور کہا کہ ہمیں آپ کی کامیابی پر فخر ہے۔

متعلقہ عنوان :