نیکٹا نے دہشت گردی کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی،

شہری مشکوک سرگرمی یا شخص بارے 1717 پر اطلاع دیں، وزارت داخلہ

منگل 30 دسمبر 2014 14:32

نیکٹا نے دہشت گردی کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی،

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نے دہشت گردی سے متعلق اطلاعات اور شکایات کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی ۔

(جاری ہے)

شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی سے متعلق اطلاع 1717پر دے سکتے ہیں ۔وزارت داخلہ کے مطابق نیکٹا نے دہشت گردی سے متعلق اطلاعات اور شکایات کی فراہمی کیلئے ہیلپ لائن بنا دی ہے، شہریوں کو کسی بھی مشتبہ شخص یا سرگرمی کے بارے میں 1717پر اطلاع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :