نجی ائیر لائن کے طیارے کا لینڈنگ کے دوران ایکسل راڈ ٹوٹ گیا

منگل 30 دسمبر 2014 16:08

نجی ائیر لائن کے طیارے کا لینڈنگ کے دوران ایکسل راڈ ٹوٹ گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر 2014ء) نجی ائیر لائن کے طیارے کا لینڈنگ کے دوران ایکسل راڈ ٹوٹ گیا، اور پرواز رن وے سے نیچے اتر گئی۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ پر ایمرجینسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے امدادی ٹیموں سے رابطہ کیا ہے مگر تا حال کوئی امدادی کاوائی شروع نہیں ہو سکی۔