پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری

بدھ 31 دسمبر 2014 11:05

پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31دسمبر 2014ء) پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پنجاب حکومت نے 20 کلو آٹے کا تھیلا 25 روپے سستا کر دیا ہے ، اور اب 20 کلو آٹے کا تھیلا 785 روپے کی بجائے 760 روپے میں دستیاب ہو گا۔

(جاری ہے)

پنجاب حکومت نے اس کے عملدرآمد کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :