لاہور، حکومت پنجاب نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،

20 کلو تھیلے کی قیمت میں 25 روپے کمی کر دی گئی

بدھ 31 دسمبر 2014 13:14

لاہور، حکومت پنجاب نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) حکومت پنجاب نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20کلوگرام تھیلے کی قیمت میں 25روپے کمی کردی گئی ہے جس کے بعد تھیلے کی قیمت 785سے کم ہوکر 760روپے ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :