خیرپور، بجلی چو رو ں کے خلا ف مقدما ت درج

بدھ 31 دسمبر 2014 13:50

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) رانی پور سیپکو کے لائن سپرنٹنڈنٹ عبدالکریم ہنگورو نے ہنگورجا تھانے کی حدود رسول آباد کے رہائشیوں غلام مصطفی لاشاری‘ منظور لاشاری‘ پرویز لاشاری‘ گل بہار سولنگی‘ لعل بخش سولنگی‘ ممتاز سولنگی‘ تاج محمد‘ قربان علی‘ درما خان‘ چیز علی واٹیو‘ مجاہد علی اور مراد سولنگی کی خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کرایاہے‘ پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کرسکی۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ تمام ملزمان فرار ہوگئے ہیں

متعلقہ عنوان :