مسافر ا نتطار کی سولی پر لٹک گئے۔

بدھ 31 دسمبر 2014 14:40

مسافر ا نتطار کی سولی پر لٹک گئے۔

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء)جی طیارے کی خرابی کے باعث سعودی طیارہ لینڈ نہ کر سکا۔ائیر ٹریفک کنٹرولر نے دھند کے باعث طیارے کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر بھی لینڈ نہیں کرنے دیا۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ طیارے میں کُل 300 مسافر تھے ، مذکورہ پرواز جدہ سے لاہور آئی تھی مگر لینڈ نہیں کر سکی اور واپس چلی گئی تاہم اب مسافروں کو جدہ ائیر پورٹ کی بجائے دمام ائیر پورٹ پر اتارا گیا ہے جہاں مسافر انتظار کی سولی پر لٹک گئے ہیں