جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ،آخری روز کا کھیل بارش کی نذر،

ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم، پروٹیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل،بریتھ ویٹ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار

بدھ 31 دسمبر 2014 14:55

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ،آخری روز کا کھیل بارش ..

پورٹ الزبتھ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء ) جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری روز بارش کی نذر ہو گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا۔

(جاری ہے)

کریگ بریتھ ویٹ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ پروٹیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پورٹ الزبتھ میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا

متعلقہ عنوان :