ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

جمعرات 1 جنوری 2015 11:39

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری 2015ء) وزارت داخلہ نے ہائیکورٹ کا ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے درخواست میں موقف اپنایا ہےاسلا م آباد ہائیکورٹ کو نظر بندی کیخلاف فیصلہ سنانے کااختیار حاصل نہیں ہےاور عدالت نے نظر بندی کیخلاف فیصلہ حکومت کا موقف سنے بغیر دیا ہےاس لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :