آل راؤنڈر محمد حفیظ کا غیر رسمی باؤلنگ ٹیسٹ بھارت میں مکمل ہوگیا رپورٹ دو تین روز میں موصول ہو جائیگی
جمعرات 1 جنوری 2015 12:02
چنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) آل راؤنڈر محمد حفیظ کا غیر رسمی باؤلنگ ٹیسٹ بھارت میں مکمل ہوگیا ٹیسٹ کی رپورٹ دو تین روز میں موصول ہوگی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ پابندی کے شکار محمد حفیظ کا بھارت کے شہر چنائے کی بائیو مکینکس لیب میں باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوا۔
(جاری ہے)
محمد حفیظ ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم کے ہمراہ دوبئی چلے گئے جہاں سے وہ وطن واپس پہنچیں گے۔
غیر رسمی ٹیسٹ میں کلیئر ہونے پر آئی سی سی سے محمد حفیظ کا باوٴلنگ ایکشن ری اسیس کرانے کی درخواست کی جائے گی اور کلیئر نہ ہونے کی صورت میں سعید اجمل کی طرح انہیں بھی ری اسیس نہیں کرایا جائیگابلکہ بطور بلے باز ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا جائیگااس صورتحال میں وہ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کیلئے بوجھ ثابت ہونگے کیونکہ صرف بلے باز کی حیثیت سے ان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.