ہلمند شادی کی تقریب میں راکٹ حملے سے 30 افراد جاں بحق 45 زخمی
میرے نو بچے لاپتہ ہیں لاشوں کے جسمانی اعضاء جمع کئے ہیں دلہن کے کزن کی گفتگو
جمعرات 1 جنوری 2015 12:40
ہلمند (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)افغانستان کے صوبے ہلمند میں شادی کی تقریب میں راکٹ حملے سے 30 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے پولیس ترجمان کے مطابق جنوبی صوبے ہلمند میں فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان لڑائی تھی کہ اس دوران ایک راکٹ فائر ایک مکان میں جا گرا مکان میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے راکٹ لگنے سے30 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے درجنوں زخمی ہیں جنہیں لشکر گاہ میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.