شنگھائی‘ سال نو کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 35 افراد ہلاک، 45 زخمی ،
کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک
جمعرات 1 جنوری 2015 12:58
شنگھائی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) چین کے شہر شنگھائی میں نئے سال کی آمد کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بھگڈر مچنے سے 35افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھگدڑہوانگ پوکیچن یی اسکوائرپرہوئی۔متعدد زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے حادثے کے مقام کو خالی کرالیا ہے۔
(جاری ہے)
نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ بھگدڑ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔
ادھرشہری حکومت کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ رات کو اس وقت پیش آیا جب عوام کی بڑی تعداد دریا کے کنارے سال 2015 کے استقبال کی تقریب میں شرکت کے لیے جمع تھی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو شنگھائی جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.