سبی ،دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ، چار زخمی ، دو کی حالت نازک ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ،
زخمی ہونے والے 4 اہلکاروں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ، سکیورٹی سخت کر دی گئی
جمعرات 1 جنوری 2015 14:00
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) بلوچستان کے علاقے سبی دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو کی حالت نازک ہے شہادتوں میں اضافے کاخدشہ ہے اطلاعات کے مطابق سبی میں چاکر روڈ پر ہرنائی پھاٹک پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا دھماکے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے تھے جن میں ایک اہلکار زخموں کی تب نہ لاتے ہوئے شہید اور دیگر 4 کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.