ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ عدالت میں ہے بھارت ملزم کی ضمانت پر بلا جواز واویلا کر رہا ہے ،پاکستان
جمعرات 1 جنوری 2015 14:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان نے کہا ہے کہ ممبئی حملے کے الزام میں گرفتار ملزم ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ عدالت میں ہے بھارت ملزم کی ضمانت پر بلا جواز واویلا کر رہا ہے دہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری ہے پاکستانی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دینگے پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ امن کا خواہاں ہے امریکی وزیرخارجہ جان کیری رواں ماہ کے وسط میں پاکستان کا دورہ کریں گے پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق دونوں ممالک رابطے میں ہیں تکمیل کے لئے پرعزم ہیں پرامن و مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت پر واویلا کیا جو کہ غیر ضروری تھا جب کہ ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ عدالت میں ہے ذکی الرحمان لکھوی کیس کا فیصلہ عدالتوں کو کرنے دیا جائے میڈیا ٹرائل سے کچھ نہیں ہونا، سمجھوتا ایکسپریس کا واقعہ ممبئی حملہ کیس سے 2 سال قبل پیش آیا جس پر بھارت نے یقین دہانی کے باوجود تحقیقات سے آگاہ نہیں کیا اور سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے ماسٹر مائنڈ سوامی آنند کو بھی ضمانت دے دی گئی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.