میڈیا میں خبریں بے بنیاد،جو کچھ ہو رہا ہے وہ میرے اور ٹیم کے مفاد میں ہے: سعید اجمل
جمعرات 1 جنوری 2015 23:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2015ء)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے پابندی کے شکار قومی کرکٹر سعید اجمل نے کہا ہے کہ میں اپنے مداحوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ورلڈ کپ میں میری شرکت سے متعلق جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ میرے اور قومی کرکٹ ٹیم کے مفاد میں ہے۔
(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ باو¿لنگ ایکشن کے ٹیسٹ سے متعلق میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، میں اچھے ہاتھوں میں ہوں اور میرے مفاد کا خیال بھی رکھا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ بورڈ اور اس کے چیئرمین نے ہمیشہ میری بہتری کے فیصلے کئے اور میرے مفاد کا خیال رکھا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ جو بھی فیصلہ کریں گے وہ پاکستانی کرکٹ کے مفاد میں ہی ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.