قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ،پی بی ایس اے حکام (کل) پریس کانفرنس کریں گے

جمعہ 2 جنوری 2015 11:33

قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ،پی بی ایس اے حکام (کل) پریس کانفرنس ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے حکام (کل) ہفتہ کو کراچی جمخانہ بینکوئٹ ہال میں پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

پی بی ایس اے کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پی بی ایس اے کے صدر اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین 3 جنوری کو مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ شیڈول ساتویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ کی تفصیلات کے بارے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :