آٹھ سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی ہے۔

جمعہ 2 جنوری 2015 12:27

آٹھ سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی ہے۔

کراچی:(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015)کراچی میں موسم سرما کی تعطیلات کے باوجود سکول کھولنے پر ڈی جی سکولز نے آٹھ سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ یہ سکول لیاری، ملیر اور شاہ فیصل کے علاقوں میں واقع ہیں۔ ڈی جی سکولز کے مطابق تعطیلات کے باوجود سکول کھولنے والوں کے خلاف کاوائی کی جائے گی تاہم آٹھ سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے