ٹنڈو الہ یار، ملک کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کیلئے پرویز مشرف جیسے بہادر لیڈر کی ضرورت ہے،امام دین شیخ
جمعہ 2 جنوری 2015 18:01
ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری 2015ء) اس وقت ملک کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف جیسے بہادر لیڈر کی ضرورت ہے کیو نکہ موجودہ حکمرانوں میں جرات اور بہاد ری کی کمی ہے ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی رہنماء امام دین شیخ نے ٹنڈ والہ یار میں عہدیداران و کارکنان کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کے دوران کیا ہو نے والے اجلاس میں متفقہ طور پر قرار دادپاس کی گئی کہ بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں سے اظہار یکجیتی کے لئے بھارتی مصنوعات کا بایئکاٹ کریں اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے صو با ئی رہنما اسلام الدین شیخ نے مزید کہا کہ سانحہ پشاور کا زخم ابھی بھرا بھی نہ تھاکہ بھارتی جارحیت نے ہمیں اپنے ظلم کا اور نیا تحفہ دے دیا اور ہمارے حکمران سکون کی بانسری بجا کر سکون کی نید سورہے ہیں انہو ں کہا کہ اب وقت اگیا ہے کہ پاکستان کی عوام متحدد ہوجائے اور کمزور حکمرانوں جو بھارتی جارحیت کے خلاف بھارتی حکام سے انکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کر سکتے ان حکمرانوں کو چایئے کہ وہ اقتدار چھوڑ کر چلے جائیں اس موقع پر آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی رہنما سید غلام حسین شاہ ،سید شریف شاہ ، اسلم آرائیں ۔
اعجاز قریشی ،ودیگر موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.