ٹنڈوالہ یار،چمبڑ پولیس کی کا روائی سوزوکی کار سے ایک من سے زائد لاکھو ں روپے ما لیت کی چر س بر آمد
جمعہ 2 جنوری 2015 18:06
ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری 2015ء) ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار جاوید احمد بلوچ کی ہدا یت پر چمبڑ پولیس کی کا روائی سوزوکی کار سے ایک من سے زائد لاکھو ں روپے ما لیت کی چر س بر آمد کر کے تین افراد کو گرفتار کر لیا پولیس نے جرائم پیشہ اور غیر تا رکین وطن کے خلاف کر یک ڈاؤن کر کے 9 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضوں سے اسلحہ چھینی گئی سو زو کی گاڑی برآمد کر لی .تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار جا وید احمد بلوچ نے اپنے دفتر میں پر یس کا نفرنس کرتے ہوئے بتا یا کہ ڈی ایس پی چمبڑ لیاقت درس اور ایس ایچ او چمبڑ ریا ض احمد سو مرو نے پو لیس کی بھا ری نفری کے ہمراہ ایک خفیہ اطلا ع پر ٹنڈوالہیار سے چمبڑ روڑ کے مقا م پر نجی ٹیو ب ویل پر ناکہ بندی کر کے سو ز کی کا ر میں میں سوار تین افراد علی عا مر ، علی نواز ، اور سہیل احمد کو گرفتار کر کے کار سے 42 کلو چر س جس کی ما رکیٹ میں ما لیت42 لا کھ روپے بتا ئی جا تی ہے بر آمد کر لی انہوں نے مز ید بتا یا کہ چمبڑ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 افراد اعجاز علی سو لنگی ، شعمیر مری ، جبکہ سنجر چانگ پولیس نے مقا بلے کے بعد محمد زاہد ڈنو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی سو زوکی کار بر آمد کر لیایس ایس پی ٹنڈوالہ یار کی ہنگا می پر یس کا نفرنس میں کا روائیوں میں حصہ لینے والے پولیس افسران ، اہلکاروں کو انعا ما ت دیئے ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار جا وید بلوج کی ہدا یت پر پولیس نے جرائم پیشہ ، منشیات فروشوں اور غیر تا رکین وطن کے خلاف کر یک ڈاؤن شروع کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ امن و اما ن کی بہتری اور عوام کے جا ن و ما ل کے تحفظ کے لئے بھر پور اقدا مات کئے جا رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.