فیس بک نے ریحام خان کی نازیبا تصاویر والا پیج بلاک کر دیا

جمعہ 2 جنوری 2015 18:07

فیس بک نے ریحام خان کی نازیبا تصاویر والا پیج بلاک کر دیا

کیلی فورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 جنوری۔2015ء) معروف خاتون اینکر پرسن ریحام خان کی عمران خان سے مبینہ شادی کے بعد پوسٹ کی جانے والی نامناسب تصاویر پر فیس بک انتظامیہ نے ایکشن لے لیا اور مذکورہ فیس بک پیج کو ڈیلیٹ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیاکے مطابق واضح رہے کہ عمران خان کی ریحام خان سے شادی کی خبریں گزشتہ کئی روز سے گرم ہیں اورعمران خان ان افواہوں کی سختی سے تردید کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :