جرمنی کی 90 سالہ جمناسٹ خاتون نے شاندار کرتب دکھا کر سب کو حیران کر دیا
جمعہ 2 جنوری 2015 19:13
فرینکفرٹ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء ) دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا ، اس کہاوت کی عملی مثال جرمنی کی 90 سالہ خاتون ہیں ، جو جمناسٹک کے ایسے کرتب دکھاتی ہیں کہ نوجوان بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
مکمل چستی اور فٹنس کسے کہتے ہیں کوئی جرمنی کی 87 سالہ جوہینہ کوئس نامی جمناسٹ سے پوچھے جو اس عمر میں بھی کمال مہارت سے جمناسٹک کرتبوں کا مظاہرہ کرتی ہیں اور دیکھنے والوں کو ششدر کر دیتی ہیں۔ 90 سالہ جوہانا کواس بہت سے مقامی اور بین الاقوامی ایونٹس میں کامیابیاں سمیٹ چکی ہیں ، دو ہزار بارہ میں دنیا کی ضیعف ترین جمناسٹ ہونے پر ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.