گورنر گلگت بلتستان کرم علی شاہ پر بم حملے کی کو شش نا کام بنا دی گئی ،
پولیس نے نو کلو وزنی بم جو کہ ریموٹ کنٹرول سے منسلک تھا کوناکارہ بنا دیا
جمعہ 2 جنوری 2015 22:14
غذر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء ) گورنر گلگت بلتستان کرم علی شاہ پر بم حملے کی کو شش نا کام بنا دی گئی ،پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے نو کلو وزنی بم جو کہ ریموٹ کنٹرول سے منسلک تھا کوناکارہ بنا دیا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز گورنر گلگت بلتستان کرم علی شاہ پرنماز جمعہ کے بعد اپنے آبائی گاؤں سلپی جارہے تھے لیکن کرم علی شاہ کا قافلہ گزرنے سے قبل پولیس کو اطلاع دی گئی کے غذر میں سلپی کے قریب کرم علی شاہ کے قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے بم رکھا گیا ہے جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے نو کلو وزنی بم جو کہ ریموٹ کنٹرول سے منسلک تھا کوناکارہ بنا دیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.