بھارتی دعویٰ مسترد، پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدودمیں نہیں گئی،دفترخارجہ

ہفتہ 3 جنوری 2015 13:25

بھارتی دعویٰ مسترد، پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدودمیں نہیں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) دفتر خارجہ نے بھارت کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ پاکستانی حدود سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں گئی تھی،بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کی سمندری حدود میں ایک کشتی دھماکا خیز مواد پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ یہ کشتی کراچی کے قریب کیٹی بندر سے روانہ ہوئی تھی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدودمیں نہیں گئی۔

متعلقہ عنوان :