افغانستان میں قائم پاکستانی قونصل خانے پر دستی بم سے حملہ

ہفتہ 3 جنوری 2015 21:11

افغانستان میں قائم پاکستانی قونصل خانے پر دستی بم سے حملہ

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جنوری۔2015ء) افغانستان میں واقع پاکستانی قوصل خانے پر دستی بم سے حملہ کر دیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ یہ قونصل خانہ ہرات کے علاقے میں واقع ہے جس پر نامعلوم افراد کی طرف سے ہینڈ گرنیڈ پھینکا گیا ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ نے تمام عملے کے بخیر و عافیر ہونے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ عنوان :