فرح خان نے ”بگ باس 8“ میں اداکار سلمان خان کی جگہ لے لی
منگل 6 جنوری 2015 11:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) بالی ووڈ فلمساز فرح خان نے ریالٹی ٹی وی شو ”بگ باس 8“ میں اداکار سلمان خان کی جگہ لے لی۔سلمان خان شو کا سیزن آٹھ فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کے فلمی شیڈول کی وجہ سے مکمل نہیں کر پائے اور آئندہ چار ہفتوں کی میزبان فرح خان ہونگی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر اپنے انٹرویو میں فرح خان نے کہا کہ وہ بگ باس میں سلمان خان کی کاپی نہیں کریں گی، وہ جانتی ہیں کہ بگ باس شو کی میزبانی میں سلمان خان کے نقس قدم پر چلنا ایک چیلنج ہوگا تاہم وہ موازنہ کرنے کے بارے میں پریشان ہیں۔
انھوں نے کہا کہ وہ اپنے شو میں اسٹائل کو برقراررکھیں گی اور وہ سلمان خان کی تقلید نہیں کریں گی۔ انھوں نے کہا کہ موازنہ کرنا ناگریز ہے تاہم میں نہیں سمجھتی میں اس سے متاثر ہوں گی۔ سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کا دل مطمئن ہے کیونکہ ان کا شو محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ شو کے آئندہ پروگرامز میں مقابلہ مزید کاٹنے دار ہوگا۔ شرکاء کو بڑے پانچ چیلنجز کا سامنا ہوگا جنھیں انھیں پورا کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.