نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا

منگل 6 جنوری 2015 13:37

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جنوری 2015ء) نیپرا کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کو احکامات جاری کرتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 64 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

نیپرا اور کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کو واضح کیا گیا ہے کہ یہ ان کو یہ ریلیف جنوری کے بلوں میں دیا جائے گا۔جبکہ قیمتوں میں کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :