نرگس فخری نے اپنے سابق بوائے فرینڈ اودھے چوپڑا کو سالگر کی خصوصی مبارکباد دی

منگل 6 جنوری 2015 14:06

نرگس فخری نے اپنے سابق بوائے فرینڈ اودھے چوپڑا کو سالگر کی خصوصی مبارکباد ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنے سابق بوائے فرینڈ اودھے چوپڑا کو سالگرہ کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

اودھے کی سالگرہ کے موقع پر نرگس نے ٹویٹ کیا ”ہیپی برتھ ڈے چوپڑا“ امید ہے آج کا دن آپ کیلئے اتنا ہی خاص ہے جتنے خاص آپ خود ہیں“ انہوں نے کہا کہ میری نیک خواہشات اور دعائیں آپ کیساتھ ہیں۔