احمدیار، نامعلوم افراد نے 16 سالہ یتیم دوشیزہ کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا ،نعش کھیت سے برآمد

منگل 6 جنوری 2015 16:19

احمدیار، نامعلوم افراد نے 16 سالہ یتیم دوشیزہ کو تیز دھار آلے سے ذبح ..

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) نامعلوم افراد نے 16 سالہ یتیم دوشیزہ کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا نعش کھیت سے برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں62/EB کے رہائشی سکول ٹیچر منیراحمد آرائیں کی بھتیجی نگہت بی بی دختر بشیراحمد (مرحوم) کوگھر میں سوتے ہوئے نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے قتل کرکے نعش قریبی گاؤں کے فصل مکئی میں پھینک فرار پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :