وزیراعظم کا سینٹ سے تمام سیاسی جماعتوں سے اظہار تشکر ، کسی کا نام لینے سے گریز، کسی ایک جماعت کا نام لوں گا تو دوسرے ناراض ہو جائیں گے،اس کے تحت صرف وہی مقدمات چلیں گے جس کا فیصلہ حکومت کرے گی،یقین دہانی، آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،خطاب میں عزم کا اظہار
منگل 6 جنوری 2015 19:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے سینٹ سے اپنے خطاب کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کا آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کیلئے تعاون پر شکریہ ادا کیا تاہم کسی بھی جماعت کا نام لینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں کسی ایک جماعت کا نام لوں گا تو دوسرے ناراض ہو جائیں گے اور یقین دلایا کہ اس کے تحت صرف وہی مقدمات چلیں گے جس کا فیصلہ حکومت کرے گی اور ہم آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
منگل کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ہزاروں لوگ دہشت گردی کی نذر ہوچکے ہیں، ہماری معیشت تباہ ہوچکی جسے دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ملک میں سزا و جزا کا کوئی تصور باقی نہیں رہ گیا تھا اب قوم نے دہشت گردی کو جڑ سے آکھاڑ کر باہر پھینکنے کا عزم کرلیا ہے، ملک میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.